لاہور: وارڈنز پر تشدد کا مقدمہ درج، سی ٹی او کا ملزمان کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور: استنبول چوک میں ٹریفک وارڈنز اور ٹاؤن ہال کے ملازمین کے لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، سی ٹی او لاہور نے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی…
کراچی: سٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
کراچی : گبول ٹاؤن پولیس نے 2کارروائیوں میں سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان اور منشیات فروش گرفتار کرلیے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ ولد عبدالقیوم…
اے این ایف کی کارروائیاں، ایک ٹن 903 کلومنشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس ( اےاین ایف) نے 8 کارروائیوں میں ایک ٹن903 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ ترجمان اے…
کراچی: سی ٹی ڈی نے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
کراچی: سی ٹی ڈی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سرچ آپریشن…
ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار
پشاور: سکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ اور 7 سہولت کاروں سمیت…
پشاور: موبائل سنیچنگ میں ملوث 4 رکنی افغان نیٹ ورک گرفتار
پشاور: حیات آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل سنیچنگ میں ملوث 4 رکنی افغان نیٹ ورک گرفتار کرلیا۔ اے ایس پی حیا ت آباد نایاب رمضان کے مطابق ملزمان…
کراچی: پولیس کی کھارادر میں کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد
کراچی: ضلعی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کی جانب سے کارروائی کراچی کے علاقے کھارادر کی حدود میں…
علاج سے منع کرنے پر سب انسپکٹر آپے سے باہر، لیڈی ڈاکٹر کو تھپڑ مار دیا
فیروزوالا: قانون کے رکھوالے خود ہی قانون سے کھلواڑ کرنے لگے، زخمی شخص کے علاج سے منع کرنے پر سب انسپکٹر نے لیڈی ڈاکٹر کو تھپڑ مار دیا۔ تفصیلات کے…
وہاڑی: مبینہ مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک
وہاڑی: جنوبی پنجاب کے علاقے وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم مارا گیا۔ پولیس اہلکار زیر حراست ملزم کو ریکوری کیلئے لے جا رہے…
کراچی : ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی سمگلر گرفتار
کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم حمزہ سہیل کو کراچی کے علاقے بہادرآباد…









































