وہاڑی: جنوبی پنجاب کے علاقے وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم مارا گیا۔
پولیس اہلکار زیر حراست ملزم کو ریکوری کیلئے لے جا رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے ہوئے ملزم کے ساتھیوں نے اسے چھڑانے کیلئے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران گولیاں لگنے سے ملزم ہلاک ہو گیا، فائرنگ کے بعد ملزم کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…









































