آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا عراق میں تعزیتی جلوس نکالا گیا، جس کے بعد ان کی نجف میں روضہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ان کی نماز جنازہ آیت اللہ سید محمد تقی الحکیم نے پڑھائی۔
آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی تاریخی جلوس کے ذریعے کربلا لایا گیا، جہاں لاکھوں سوگوار جمع تھے، سوگواران نے مسلسل عقیدت اور احترام کا اظہارکیا






































