خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آ گئے
پشاور: خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ میں شامل مضبوط امیدواروں کے نام سامنے آ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مشتاق غنی کو سینئر صوبائی وزیر بنائے جانے کا قوی امکان ہے…
شعبان المعظم کے فضائل
لاہور:اسلامی مہینوں کے اعتبار سے آٹھواں مہینہ شعبان المعظم کہلاتا ہے، یہ مہینہ عبادت و مغفرت کا ہوتا ہے، اسی مہینہ میں گناہ گار اپنے دامن کو رحمت خداوندی سے…
تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ فضل الرحمٰن نے اٹھایا: فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا…
پشاور: گھر میں سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
پشاور: پشاور میں ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے اعجاز آباد گلبہار نمبر 4 میں…
ذوالفقار بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی…
ہماری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔…
خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ
خوشاب: عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر…
امریکا کا پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا…
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان
اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کا آج طلب کر لیا، جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق…
ہماری باتوں کو سنجیدہ لیا جائے تو پاکستان نئے دور میں داخل ہوگا: خالد مقبول صدیقی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر ہماری باتوں کو سنجیدہ لیا جائے تو پاکستان نئے دور میں…

















































