میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد ہوگئے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس…
خیبرپختونخوا حکومت وہی کرے گی جو وفاق کہے گا: رانا ثنا اللہ
لاہور: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت وہی کرے گی جو وفاق کہے گا۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ…
اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو سوالنامہ فراہم کرتے ہوئے 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں…
جناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور…
پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز کیلئے بند
خیبر: پاک افغان بارڈر طورخم آج سے تین روز تک کیلئے بند کر دیا گیا۔ طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت…
باتوں نہیں عمل کا وقت آگیا، قرضوں سے چھٹکارے کیلئے خون پسینہ بہانا ہوگا: وزیراعظم
مظفر آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے، آج پاکستان قرضوں میں جکڑا ہوا ہے، قرضوں کے ہمالیہ نما پہاڑ…
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
راولپنڈی: سیشن عدالت راولپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حاکم خان نے 2 صفحات پر…
9 مئی کے دو مقدمات میں علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور
اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد جموں و کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم چودھری انوار…














































