کے پی حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے گورنر راج کی نوبت آئے: سردار سلیم حیدر
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ پاکستان…
آپریشنل مسائل: پی آئی اے کی 4 پروازیں منسوخ، 36 تاخیر کا شکار
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو حالیہ دنوں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث آج بھی 4 پروازیں منسوخ اور 36 پروازیں تاخیر کا…
مشعال یوسفزئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی
پشاور: خیبر پختونخوا میں نیا پینڈورا باکس کھل گیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مشعال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ مشعال یوسفزئی کو…
پی ٹی آئی کا احتجاج: راولپنڈی میں مزید 2 مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شامل
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں مزید 2 مقدمات درج کر دیئے گئے۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مجموعی طور پر درج…
عوام کو ریلیف نہیں مل رہا، قوموں کے وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہے: فضل الرحمان
سکھر: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے ملک کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…
پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے ہم سب نے ملک کر اس کو ناکام بنانا…
تہرے قتل کیس میں دو ملزمان کو 3،3 بار سزائے موت، 15،15 لاکھ جرمانہ
لاہور: سیشن عدالت نے تہرے قتل کیس کے دو ملزمان کو تین، تین بار سزائے موت اور 15،15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج…
عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے…
صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی…
معیشت پر سمجھوتہ کرنے سے پاکستان پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکتا: گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ معیشت پر سمجھوتہ کریں گے تو پاکستان پیروں پر کھڑا نہیں ہوسکتا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

















































