کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی: رانا مشہود
لاہور: وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی۔ لاہور میں انٹرنیشنل والنٹیئر…
خیبرپختونخوا پولیس کے پاس اسلحہ کے سٹاک آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل
پشاور: خیبرپختونخوا سنٹرل پولیس آفس نے صوبہ بھر میں پولیس کے پاس اسلحہ کے سٹاک آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے پاس مجموعی طور…
عمران خان کو احتجاج کے 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو احتجاج کے 7 مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران کان کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر…
خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر اردو یونیورسٹی کے پروفیسر نوکری سے فارغ
اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر حافظ اسحاق کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ لیکچرار عروج ملک کی…
پنجاب حکومت کا فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سموگ کے پیش نظر تیس سال سے…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام…
منشیات کی خرید و فروخت کا کیس: صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات کی خرید و فروخت کے کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سینئر…
9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں: عدالت
لاہور: انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد…
بونسائی فن اور قدرتی خوبصورتی کا امتزاج، کراچی میں 3 روزہ نمائش
کراچی: بونسائی فن اور قدرتی خوبصورتی کا امتزاج ہے، کراچی میں بون سائی آرٹ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جو تین روز تک جاری رہے گی۔ بونسائی آرٹ…
ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں: عطاء تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں…

















































