ہندو انتہا پسندوں کے فسادات کرواکر اقتدار لینے کیلئے بھارت میں بم دھماکے کرانے کا انکشاف

شندے نے الزام لگایا کہ ایک گروپ کو تربیت دیکر پاکستان میں دھماکے کروائے گئے۔
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ایک سابق رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ آر ایس ایس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل کے سینئر رہنماؤں نے 2004 سے 2008 کے دوران پورے بھارت میں مہلک بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کرکے انہیں انجام دیا تھا۔
’دی وائر‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یشونت شندے نے الزام عائد کیا کہ یہ سازش ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی گئی تھی، تاکہ فرقہ وارانہ تشدد کو بھڑکایا جائے اور ہزاروں لوگوں کو صرف سیاسی طاقت کے حصول کے لیے قتل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ آر ایس ایس، وی ایچ پی، بجرنگ دل اور بی جے پی کے کچھ لوگوں کی سازش تھی، جن کے ذہن نہایت مکروہ اور فاسد تھے، اور یہ سب محض اقتدار کے لیے کیا گیا، وہ ملک کو آگ میں جھونک دینا چاہتے تھے تاکہ اقتدار ہمیشہ ان کے پاس رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی طور پر مفلوج ہونے کے بعد، انہوں نے 1989 میں ایودھیا کے مسئلے کا استعمال کر کے 82-84 نشستیں حاصل کیں، پھر ان کی آنکھیں چمک اٹھیں اور انہوں نے کشمیر کا سہارا لے کر اٹل بہاری واجپائی کو بار بار وزیرِ اعظم بنایا۔

یشونت شندے نے الزام لگایا کہ ہندو-مسلم فسادات، پاکستان میں حملے اور کشمیر کے واقعات سب ایک منصوبے کا حصہ تھے تاکہ سیاسی طاقت حاصل کی جاسکے۔
شندے نے آر ایس ایس کے رہنما اندرَیش کمار پر الزام لگایا کہ وہ اس منصوبے کے سربراہ تھے، 2000 کے آس پاس اندرَیش کمار نے انہیں ناندیڑ کے ایک گروپ سے ملوایا، جس نے بعد میں فوج سے اسلحہ کی تربیت حاصل کی، اور منصوبہ یہ تھا کہ انہیں پاکستان بھیجا جائے تاکہ وہ عام شہریوں پر حملہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ گروپ ٹائم بم بنانے کی تربیت لے رہا تھا اور انہیں ہدایت دی گئی تھی کہ عوامی اجتماعات جیسے مسلمانوں کی شادیوں کی تقاریب کو نشانہ بنایا جائے، اور انہوں نے جا کر یہ کارروائیاں کیں۔

شندے نے یاد کیا کہ 2006 میں ناندیڑ میں بم تیار کرتے وقت ایک بم حادثاتی طور پر پھٹ گیا، جس سے آر ایس ایس کا ایک رکن ہلاک ہو گیا۔

ان کا الزام تھا کہ اس سازش میں راکیش دھاوڈے اور روی دیو بھی شامل تھے، شندے کے مطابق پرگیہ اور پروہت جیسے لوگ صرف ’مہرے‘ تھے، جنہیں اصل منصوبہ سازوں کو بچانے کے لیے قربان کیا جا سکتا تھا۔

1994 میں آر ایس ایس میں شامل ہونے والے شندے کا کہنا تھا کہ انہوں نے اندر سے اس سازش کو ناکام بنانے کی کوشش کی لیکن جان کے خطرے کے باعث کھل کر مخالفت نہ کر سکے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی نئی تحقیقات کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد انہوں نے عوامی طور پر بات کرنے کا فیصلہ کیا تھا

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار