پیٹما(PTMA) کی سپریم کونسل نے صدر دل محمد روڈ پاتھی گراونڈ و پریم گلیاں اور مرکزی وائس چئیرمین پیٹما حافظ عمران اور جنرل سیکرٹری رانا سعید کی دعوت پر انکی مارکیٹوں کا دورہ کیا۔ جس میں سرپرست اعلی ظفر محمود مرکزی صدر وقار علی۔چئیرمین نبیل محمود۔سینئر وائس چئیرمین راجہ عمران۔سینئر نائب صدر ملک عرفان سلطان۔صدر اوور سیز پاکستان حاجی میاں اشفاق۔سیکرٹری جنرل احمد بخاری.فنانس سیکرٹری عبداللہ چوہدری۔ اور لاھور کی مختلف مارکیٹوں کے صدور جن میں کینٹ سے اویس طاہر۔چوہدری ارشد۔شاہ عالم بورڈ سے ضیاء الدین بٹ۔میاں سلیم۔اعجاز خان۔ممتاز علی۔مہر محمد ارشد۔کینٹ بورڈ کی مارکیٹوں سے میاں جاوید۔حاجی عابد علی عابد۔عمران بن احد.شیخ رفاقت۔شیخ عمران اور دیگر نے شرکت کی مارکیٹ کے وزٹ کے دوران جگہ جکہ گل پاشی کی گئی اور ڈھول کی تھاپ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔مقررین میں سے سپرست اعلی ظفر محمود چوہدری اور صدر وقار علی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔اور مارکیٹ کے مسائل سنے اور اور فوری حل کے لئے اقدامات بھی کئے۔








































