پاکستان کو انگلینڈ کا چیلنج درپیش، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

پاکستان آج ورلڈکپ 2019 میں اپنا دوسرا میچ ایونٹ کی فیوریٹ اور مظبوط ترین ٹیم انگلینڈ سے کھیلنے جارہی ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جیت کے لیے پُر عزم دکھائی دیتے ہیں جبکہ قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔میچ انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا جسے بیٹنگ پیراڈائز کہا جاتا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ ایونٹ کا ایک ہائی اسکورنگ میچ ہوسکتا ہے۔قومی ٹیم میں تجربہ کار شعیب ملک کے جارح مزاج آصف علی کو شامل کیا جاسکتا ہے جبکہ حارث سہیل اور عماد وسیم کے ٹیم سے باہر ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاہ ٹیم منیجمنٹ حسن علی کی جگہ محمد حسنین کو بھی انگلینڈ کے خلاف آزما سکتی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز اسی اسٹیڈیم پر ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ناکامی سے کیا۔اپنے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کو ویسٹ انڈین باؤلرز نے تہس نہس کرکے رکھ دیا تھا اور پوری ٹیم 105 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی، جواب میں ویسٹ انڈیز نے ہدف 14ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا تھا۔تاہم سرفراز احمد نے اپنے ایک بیان میں قوم سے کہا ہے کہ وہ بڑی شکستوں پر بہانے بازی کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مداحوں کو قومی ٹیم کی جانب سے اگلے میچ میں بہتر کھیل دیکھنے کو ملے گا۔سرفراز احمد نے کہا تھا کہ پہلے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم ایونٹ میں دوبارہ واپسی کرے گی، ہمیں پہلے میچ پر سوچنے کی ضرورت نہیں، ہمارے پاس ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچز جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم ورلڈکپ 2019 کی میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے خطرناک ٹیم بھی دکھائی دے رہی ہے جسے شکست دینا بہت مشکل کام بنتا جارہا ہے۔اپنے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے 104 رنز کی بڑی شکست سے دوچار کیا تھا۔دو روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا تھا کہ پاکستانی بیٹنگ لائن کی صورتحال دیکھتے ہوئے میچ سے قبل جوفرا آرچر کے منہ میں پانی آرہا ہوگا۔

  • Related Posts

    بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر

    بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر نیو دہلی سے پیرس روانگی کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے ایک بار پھر…

    بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے

    بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے گزشتہ سال انتخابات کے دوران نریندر مودی اور بی جے پی نے ہندو…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان