ورلڈکپ: بنگلہ دیش کی شان دار کارکردگی، جنوبی افریقہ کو دوسری شکست

بنگلہ دیش نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں اپنے پہلے اور اہم میچ میں شان دار بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو باآسانی 21 رنز سے شکست دے دی۔اوول کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیش نے اننگز کا آغاز محتاط انداز میں کیا اور دونوں اوپنرز تمیم اقبال اور سومیا سرکار نے 60 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا تاہم دونوں اوپنرز 75 رنز کے مجموعے پر ہی آؤٹ ہوگئے۔تمیم اقبال میچ کے آغاز سے ہی انتہائی محتاط کھیل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے اور کئی مواقع پر انہیں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا، انہوں نے 29 گیندوں پر 16 رنز کی سست اننگز کھیلی تاہم ان کے ساتھ اوپنر سومیا سرکار نے جارحانہ انداز اپنایا اور 30 گیندوں پر 42 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد تجربہ کار بلے باز شکیب الحسن اور مشفق الرحیم کے درمیان 142 رنز کی شراکت داری نے بنگلہ دیش کو بڑے ہدف کی جانب گامزن کردیا، دونوں تجربہ کار بلے بازوں نے بالترتیب 75 اور 78 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلیں۔چھٹے نمبر پر آنے والے بلے باز محمود اللہ نے انتہائی شان دار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور آخری اوورز میں 33 گیندوں پر 46 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔بنگلہ دیش نے بلے بازوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کی مضبوط باؤلنگ کے سامنے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کی طرف سے عمران طاہر، پھیلوکوایو اور کرس مورس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ جنوبی افریقہ نے ہدف کے تعاقب میں اوپنر کوئنٹن ڈی کوک کی وکٹ 49 رنز پر گنوائیں جب وہ 23 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جس کے بعد کپتان فاف ڈیوپلیسی اور مرکرام نے اچھی شراکت قائم کرتے ہوئے مجموعے کو 102 تک پہنچایا۔مرکرام 45 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر آوٹ ہوئے جبکہ فاف ڈیوپلیسی 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 53 گیندوں پر 62 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو ٹیم کا اسکور 147 رنز تھا۔ڈیوڈ ملر اور وینڈر ڈوسن نے چوتھی وکٹ میں ذمہ دارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کے اسکور کو 200 تک پہنچایا اور شراکت میں 55 رنز کا اضافہ کیا تاہم مستفیض الرحمٰن نے ملر کی وکٹ حاصل کرکے جنوبی افریقہ کے چوتھے بلے باز کو پویلین بھیج دیا، ملر نے 38 رنز بنائے تھے۔ڈوسن اور جے پی ڈومینی کی 26 رنز کی شراکت کو محمد سیف الدین نے 228 کے اسکور پر ختم کردی تاہم ڈوسن 41 رنز کی اننگز کھیل چکے تھے جس کے بعد سیف الدین نے پھلکوایو کو 252 رنز پر آؤٹ کرکے بنگلہ دیش کو ایک اور کامیابی دلائی۔مستفیض الرحمٰن نے 10 رنز پر کھیلنے والے کرس مورس کو 275 رنز پر پویلین بھیج کر جنوبی افریقہ کے لیے مشکلات کھڑی کیں تاہم دوسرے اینڈ پر ڈومینی جیسے تجربہ کار بلے باز موجود تھے لیکن مستفیض الرحمٰن نے جلد ہی ان کی وکٹیں بھی اڑا دیں جس کے بعد پروٹیز کی کامیابی کی امیدیں دم توڑ گئیں۔جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنائے اور میچ میں 21 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بنگلہ دیش کی جانب سے مستفیض الرحمٰن نے سب سے زیادہ 3 اور محمد سیف الدین نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کو پہلے میچ میں انگلینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور رواں ورلڈ کپ میں اب تک یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔قبل ازیں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈیوپلیسی کا کہنا تھا کہ وہ ایک اضافی فاسٹ باؤلر کے ساتھ میدان میں اتر کر بنگلہ دیش کو دباؤ میں لینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کے اہم بلے باز ہاشم آملہ کے سر پر گیند لگنے کی وجہ سے وہ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں، جبکہ ان کی جگہ جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ ملر کو شامل کیا گیا ہے۔اس موقع پر بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم متوازن ہے اور تمیم اقبال کی واپسی ہوئی ہے اور وہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو اپنے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد اس کو عالمی میلے میں اپنی پہلی جیت کی تلاش ہے۔دوسری جانب انجری مسائل میں گھری بنگلہ دیشی ٹیم اپنی آئرلینڈ میں دکھائی گئی کارکردگی کو عالمی مقابلوں میں بھی جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔گزشتہ ماہ آئرلینڈ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز کے فائنل میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی تھی۔یاد رہے کہ بنگلہ دیش کے پاس جنوبی افریقہ کو اس سے قبل بھی ورلڈکپ میں شکست دینے کا اعزاز حاصل ہے اور یہ شکست اس نے 2007 کے عالمی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں دی تھی جب بنگال ٹائیگرز 67 رنز سے کامیاب ہوئے تھے۔

  • Related Posts

    بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر

    بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر نیو دہلی سے پیرس روانگی کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے ایک بار پھر…

    بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے

    بھارت میں اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ، مسلمان بڑا ہدف بن گئے ے گزشتہ سال انتخابات کے دوران نریندر مودی اور بی جے پی نے ہندو…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان