ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگز کے 22 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ننکانہ صاحب کے مختلف علاقوں میں کی گئی، گرفتار ہونے والے ملزمان سے 28 لاکھ روپے نقدی، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے، مقدمات درج کر کے تھانے منتقل کر دیا جہاں مزید تفتیش جاری ہے، ملزموں کے ساتھیوں کو پکڑنے کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…









































