شجاع آباد: شجاع آباد میں پولیس نے مطلوب بلا گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔
بلاگینگ کے ارکان کی موجود کی خفیہ معلومات پر پولیس کی جانب سے کارروائی تھانہ سٹی کی حدود میں کی گئی، اس دوران گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے، ملزمان کے قبضے سے 8 موٹر سائیکلیں، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































