سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے : بلاول بھٹو

پشاور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی ایک بار پھر سر اٹھارہی ہے، ہمیں آپس کی لڑائیاں ختم کرنی ہوں گی، ہم سب نے ملکر اس لیے قربانیاں دیں کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہو ۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام ،پولیس اورافواج کا دہشتگردی کے مقابلے میں صف اول کا کردار ہے، گزشتہ دور میں پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر دہشتگرد تنظیموں سے بات چیت کی گئی، سنگین دہشتگردوں کو بھی جیلوں سے نکالا گیا ، اس فیصلے کی وجہ سے پولیس، فوجی اور عوام شہید ہوتے جارہے ہیں۔
بلاول بھٹو کاکہنا تھا کہ کل ڈی آئی خان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں ، گزشتہ دور کےاس ایک فیصلے نے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس ملک ،نظام اور جمہوریت کی بہتری چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں ذوالفقار علی بھٹو شہید کو انصاف دلایا جائے، ہم چاہتے ہیں تاریخ اور لا بک کو درست کیا جائے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک آمر کے وقت مرضی کا فیصلہ وزیراعظم کے خلاف کرایا گیا، ایک فیصلہ کرایا گیا جو پھانسی کا تھا، پاکستان میں بہت سے وزیراعظم رہے، قائد عوام نےایٹم بم دلایا،پوری مسلم امہ کو اکٹھا کیا، قائد عوام نے مسلم امہ کو بتایا آپ کا تیل آپکی طاقت ہے اسکو استعمال کریں۔
ان کاکہنا تھا کہ 11سال بعد ذوالفقار علی بھٹو کے کیس کی سماعت پر چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں، زندہ ہے بھٹو کے نعرے کا مذاق اڑانے والوں کو شاید اب اندازہ ہورہا ہوگا، قائدعوام کو انصاف دلوا کر یہ دروازہ ہمیشہ کیلئے بندہونا چاہیے ، ہمارے سپورٹر اتنی ہی اہمیت رکھتے ہیں جتنے میاں صاحب کے سپورٹر ان کے ساتھ ، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ریفرنس چل رہا ،انصاف دلوانا چاہتا ہوں تاکہ کل کوئی مینڈیٹ لیکر وزیراعظم بنے تو اس کے ساتھ اس قسم کا واقعہ نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں جوڈیشری پر پورا اعتماد ہے، جوڈیشری قانون ،آئین اور جمہوریت کے مطابق فیصلہ دیں گے۔
بلاول بھٹو کاکہنا تھا کہ میں اس ملک کا 18ماہ وزیر خارجہ رہا ہوں، اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ یہاں کتنا پوٹینشل موجود ہے، ہمیں نفرت،تقسیم اور انا کی سیاست چھوڑنی ہوگی، میں کھیلوں گا اور کسی کو نہیں کھیلنے دوں گا ،ایسی سیاست چھوڑنی ہوگی۔
چیئرمین پی پی پی کاکہنا تھا کہ ہمارے پاس اپنے وسائل ہیں کہ اگر ہم دنیا کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں تو ہمارااپنا فیصلہ ہے، اگر ہم نارتھ کوریا بننا چاہتے ہیں تو وہ بھی ہماری مرضی ہے، شہید بی بی جلا وطن تھیں تو میں دبئی میں رہتا تھا، دبئی کو خیبر پختونخوا کے لوگوں نے اپنے خون پسینے سے بنایا، غربت، بیروزگاری اور روزگار نہ ہونے کا حل بھی ہم نکال سکتے ہیں، اگر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے رہے تو کسی مسئلے کا حل نہیں نکال سکتے۔

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس