ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت
پی آئی اے کی پرواز سعودی عرب سے واپس آرہی تھی، ویڈیو بناتے وقت پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی، ایرانی میزائل بہت بلندی پر تھے، پرواز کو خطرہ نہیں تھا، ترجمان 27 منٹ پہلے
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے پائلٹ کی جانب سے ویڈیو بنانے کی تصدیق کردی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن کی پرواز سعودی عرب کے صوبے القسیم سے وطن واپس آرہی تھی، اس دوران ایران نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا








































