ایلون مسک کے جرمنی کو ’ہولو کاسٹ‘ بھول کر آگے بڑھنے کے مشورے پر نیا تنازع

ایلون مسک کے جرمنی کو ’ہولو کاسٹ‘ بھول کر آگے بڑھنے کے مشورے پر نیا تنازع

جرمنی کے شہروں میں ہزاروں افراد نے انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے پرچار کے خلاف ریلیاں نکالیں
پولینڈ میں آشوٹز کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لیے زندہ بچ جانے والے افراد اور عالمی رہنماؤں کے اجتماع کے انعقاد دوران، جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت الٹرنیٹو فار جرمنی (اے ایف ڈی) نے ہولوکاسٹ کی یاد منانے کی ملکی روایت کو پیچھے دھکیل دیا، اس گروپ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی حمایت حاصل ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدیدار ایلون مسک نے اے ایف ڈی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں ماضی کے جرائم (ہولوکاسٹ) پر بہت زیادہ توجہ دی جا رہی ہے اور ہمیں اس سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے جرمنی میں 23 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں امیگریشن مخالف جماعت کے حامیوں سے کہا کہ بچوں کو اپنے دادا، دادی کے گناہوں کا ’مجرم‘ نہیں ہونا چاہیے۔

مسک کا یہ بیان نازیوں کے زیر قبضہ پولینڈ میں قتل عام کے کیمپ کی آزادی کے 80 سال مکمل ہونے اور ہولوکاسٹ کے ’تہذیبی انہدام‘ کے بارے میں چانسلر اولاف شولز کے بیانات کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

آشوٹز حراستی کیمپ، جسے اوسیویشم حراستی کیمپ بھی کہا جاتا ہے، دوسری جنگ عظیم اور ہولوکاسٹ کے دوران مقبوضہ پولینڈ (1939 میں جرمنی میں ضم) میں نازی جرمنی کے ذریعے چلائے جانے والے 40 سے زیادہ حراستی اور قتل عام کے کیمپوں کا ایک کمپلیکس تھا۔

جرمن چانسلر اولف شولز نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ ہمارے ملک میں ہر ایک شخص مذہب، والدین یا دادا دادی کی جائے پیدائش سے قطع نظر، اس کی اپنی خاندانی تاریخ سے قطع نظر، (ہولو کاسٹ کی) یہ ذمہ داری قبول کرتا ہے۔

مسک کا یہ بیان آشوٹز کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر سامنے آیا ہے، جہاں 1940 سے 1945 کے درمیان 10 لاکھ سے زائد یہودی اور ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک (جن کا ملک یادگاری تقریبات کی میزبانی کر رہا ہے) نے سنیچر کی ریلی میں لگائے گئے نعروں کو فوری طور پر تنقید کا نشانہ بنایا، حالانکہ انہوں نے مسک کا نام نہیں لیا۔

پولینڈ کے رہنما نے ایکس پر لکھا کہ اے ایف ڈی کی ریلی کے مرکزی کرداروں سے ’عظیم جرمنی‘ اور ’نازی جرائم کے لیے جرمن جرم کو بھولنے کی ضرورت‘ کے بارے میں ہم نے جو الفاظ سنے وہ بہت زیادہ ’منحوس‘ لگ رہے تھے۔

سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے پولینڈ جانے والے جرمن چانسلر نے ایلون مسک کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں اس سے زیادہ اتفاق نہیں کر سکتا، پیارے ڈونلڈ۔‘

’تاریخی بھولنے کی بیماری‘
نازیوں کی جانب سے یہودیوں کی نسل کشی اور دیگر مظالم کی یاد کئی دہائیوں سے جرمن سیاست اور معاشرے کی مرکزی خصوصیت رہی ہے, کیوں کہ ملک اپنے ماضی کا کفارہ ادا کرنا چاہتا ہے۔

اسکول کے بچوں کو ہولوکاسٹ کے بارے میں پڑھایا جاتا ہے اور جرمن سیاسی رہنما اکثر اعلان کرتے ہیں کہ ’دوبارہ کبھی نہیں‘۔

لیکن اے ایف ڈی، جو اب تقریباً 20 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، طویل عرصے سے تنازعات کا شکار ہے اور جرمنی سے مطالبہ کرتی رہی ہے کہ وہ دوسری جنگ عظیم کے اپنے جرائم بشمول 60 لاکھ یورپی یہودیوں کی نسل کشی پر توجہ مرکوز کرنا بند کرے۔

اس کے سابق رہنماؤں میں سے ایک الیگزینڈر گالینڈ نے ایک بار نازی دور کو جرمنی کی تاریخ میں ’پرندوں کی بچی ہوئی خوراک کا ایک ٹکڑا‘ قرار دیا تھا، گزشتہ سال اے ایف ڈی کے سب سے زیادہ بنیاد پرست رہنماؤں میں سے ایک بورن ہوکی کو ممنوع نازی نعرہ ’ایلس فیور ڈوئچ لینڈ‘ (جرمنی کے لیے سب کچھ) استعمال کرنے پر 2 بار مجرم قرار دیا گیا تھا اور جرمانے کیے گئے تھے۔

اپنی مقبولیت کے باوجود اے ایف ڈی کے 23 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد حکومت میں شامل ہونے کا امکان نہیں، کیوں کہ مرکزی دھارے کی تمام جماعتوں نے اس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا ہے، اور بہت سے جرمن، اس پارٹی کے سخت مخالف ہیں۔

ہفتے کے روز جرمنی کے شہروں میں ہزاروں افراد نے انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے پرچار کے خلاف ریلیاں نکالیں۔

اس کے باوجود جرمن سیاسی اسٹیبلشمنٹ کو اس بات پر تشویش لاحق ہے کہ انتہائی دائیں بازو کے نظریات کو پذیرائی مل رہی ہے۔

وزیر ثقافت کلاڈیا روتھ نے کہا کہ یاد رکھنے کی ہماری ثقافت کو بنیادی چیلنجز کا سامنا ہے، غلط معلومات، سازشی نظریات اور نفرت انگیز تقاریر اب اہم سوشل میڈیا پر بغیر کسی حد کے پھیل سکتی ہیں

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس