امریکا نے ہر قسم کی غیر ملکی امداد روک دی، پاکستان سمیت کئی ممالک کے منصوبے متاثر

امریکی امداد کی بندش سے افریقی ممالک، مشرق وسطیٰ کا جنگ زدہ علاقہ اور افغانستان بھی متاثر ہوں گے

امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے محکمہ خارجہ اور امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی یا اس کے ذریعے مالی اعانت فراہم کی جانے والی تمام امریکی غیر ملکی امداد کو نظرثانی کے لیے روک دیا، جس کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک کے متعدد منصوبے متاثر ہوں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق امریکی صدر تمام غیر ملکی امداد کے پروگراموں کا جائزہ لے رہے ہیں، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ وہ امریکا کے فرسٹ ایجنڈے کے تحت امریکی خارجہ پالیسی کے مطابق ہوں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے واضح طور پر کہا کہ امریکا اب آنکھیں بند کر کے پیسے نہیں دے گا، جب تک اس کے بدلے امریکی عوام کو کوئی فائدہ نہ پہنچے، محنتی ٹیکس دہندگان کے پیسے سے کی جانے والی غیر ملکی امداد کا جائزہ لینا اور اسے از سر نو ترتیب دینا نہ صرف صحیح کام ہے بلکہ یہ ایک اخلاقی ضرورت بھی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ کو امریکی سرمایہ کاری کا تحفظ کرنے پر فخر ہے کہ ہم بیرون ملک غیر ملکی امداد کے ڈالر کس طرح خرچ کرتے ہیں، امریکی عوام کا مینڈیٹ واضح تھا کہ ہمیں امریکی قومی مفادات پر دوبارہ توجہ دینی چاہیے۔

بیان ک مطابق محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ ٹیکس دہندگان کے ڈالر کے میزبان کے طور پر اپنے کردار کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں، اس ایگزیکٹو آرڈر پر عمل درآمد اور سیکریٹری خارجہ کی ہدایت اس مشن کو مزید آگے بڑھاتی ہے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ ہم جو بھی ڈالر خرچ کرتے ہیں، ہر پروگرام جو ہم فنڈ کرتے ہیں، اور ہر پالیسی جس پر عمل کرتے ہیں، اسے 3 سادہ سوالات کے جواب کے ساتھ جائز قرار دیا جانا چاہیے: کیا یہ امریکا کو محفوظ بناتا ہے؟ کیا یہ امریکا کو مضبوط بناتا ہے؟ کیا یہ امریکا کو مزید خوشحال بناتا ہے؟

واضح رہے کہ 2023 میں یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

یو ایس ایڈ کے اعلامیہ کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ 5 سالہ دو طرفہ ترقیاتی امدادی معاہدے کےتحت مہیا کی جانی تھی۔

اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ امریکا نے 2023 میں سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کو 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کیے۔

یو ایس ایڈ کے تعاون سے صحت کے شعبے میں 3 کروڑ ڈالرز فراہم کیے گئے، جب کہ سیلاب سے متاثرہ طلبہ کو 600 سے زائد اسکالرشپس فراہم کی گئیں۔

اسی طرح سندھ میں 100 اسکولوں کی تعمیر کا سنگ میل عبور کیا گیا، جب کہ سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت 2024 تک 80 ہزار طلبہ مستفید ہوئے۔

امریکی امداد کی بندش سے پاکستان میں زراعت، توانائی، صحت اور دیگر شعبوں کے بعض منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی غیر ملکی امداد پر اچانک پابندی کی وجہ سے افریقہ میں ایڈز (ایچ آئی وی) سے متاثرہ افراد کے لیے صحت کی خدمات فراہم کرنے والوں سے لے کر بارودی سرنگیں ہٹانے والے گروپوں تک، افراتفری پھیل رہی ہے، جس کی وجہ سے زندگی بچانے والے پروگرام متاثر ہو رہے ہیں، جب کہ حکام اس ہدایت کے دائرہ کار کو سمجھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کے حکم کے بعد امدادی تنظیموں کے رہنما اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ کون سے پروگرام بند کیے جائیں اور کیا فوری طور پر عملے کی کٹوتی کی جائے یا بند کی جائے، جب وہ استثنیٰ چاہتے ہیں تو امدادی گروپ امریکا پہنچنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے غیر وفاقی فنڈز حاصل کرنے سے لے کر افریقہ میں ایچ آئی وی کلینکس میں اپنی کوششیں روکنے تک کو ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بہت سے ممالک میں امدادی سرگرمیوں کے سرکردہ رہنماؤں کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کبھی بھی زیادہ فنڈنگ دوبارہ شروع نہیں کرے گی۔

جمہوریت اور انسانی حقوق کو فروغ دینے والی غیر جانبدار تنظیم ’میک کین فارکس‘ کا کہنا ہے کہ تمام تنظیمیں ہنگامی اجلاس منعقد کر رہی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کے پاس جو نقد رقم رہ گئی ہے اس کا انتظام کیسے کریں گے؟

ان کے لیے یہ یو ایس ایڈ کو بند کرنے اور امریکی ترقیاتی رٹ کو بڑے پیمانے پر بند کرنے کے لیے ایک سخت کھیل کی طرح محسوس ہوتا ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کے نتائج ظالمانہ اور دیرپا ہوں گے۔

امریکی امداد کی بندش سے مشرق وسطیٰ کے جنگ زدہ ممالک میں بحالی کی کوششیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، افریقہ میں بھوک کا مقابلہ کرنے والے لاکھوں لوگوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اسی طرح ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں غذائی قلت سے نمٹنے کی اسکیم بھی متاثر ہوگی

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان