اسرائیلی صدر کا غزہ کے دورے کے دوران یرغمالیوں کی واپسی پر جلد ’اچھی خبر‘ ملنے کا اشارہ

نیو یارک میں اسرائیلی قونصلیٹ کے قریب مظاہرین غزہ میں مظالم کیخلاف احتجاج میں شریک ہیں۔
اسرائیل کے صدر اسحٰق ہرزوگ نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا اور وہاں موجود فوجیوں سے کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں، ترجمان کے مطابق صدر ہرزوگ نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی ’اچھی خبر سُننے کو ملے گی‘۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ حماس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری مذاکرات کے دوران بدھ کے روز اسرائیل کی جانب سے دی گئی 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز کا جواب جمع کرا دیا ہے، جس کی تصدیق مذاکرات سے واقف 2 فلسطینی ذرائع نے کی ہے۔

حماس کے جواب میں کچھ شقوں میں ترمیم کی تجاویز شامل تھیں، جن میں امداد کی فراہمی، اُن علاقوں کے نقشے جہاں سے اسرائیلی فوج کو نکلنا ہوگا، اور جنگ کے مستقل خاتمے کی ضمانتیں شامل ہیں۔

فریقین قطر میں بالواسطہ مذاکرات کر رہے ہیں، جن میں ثالثی کا کردار دیگر ممالک ادا کر رہے ہیں، لیکن 2 ہفتوں سے زائد گزرنے کے باوجود کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، اور دونوں فریق ایک دوسرے کو سخت مؤقف پر قائم رہنے کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔

اسرائیل کے لیے حماس کی عسکری اور انتظامی صلاحیتوں کا خاتمہ ناگزیر ہے، جب کہ حماس مکمل جنگ بندی کی ضمانت، اسرائیلی افواج کا مکمل انخلا اور امداد کی آزادانہ ترسیل کا مطالبہ کر رہی ہے۔
امریکا نے کہا ہے کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اس ہفتے یورپ روانہ ہوں گے تاکہ غزہ کے حوالے سے بات چیت کی جا سکے، اور ممکن ہے کہ بعد میں مشرق وسطیٰ کا بھی دورہ کریں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ وٹکوف روانہ ہو رہے ہیں، اس ’مضبوط امید‘ کے ساتھ کہ ایک نئی جنگ بندی اور انسانی امداد کی راہداری قائم کی جا سکے گی، جس پر دونوں فریقین متفق ہو چکے ہیں۔

خاتون صحافی کے خاندان سمیت 100 افراد شہید
دوسری جانب فری لانس صحافی ولا الجعبری، ان کے شوہر اور 5 بچے ان 100 سے زائد افراد میں شامل تھے جو گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں یا فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

صحافی کے اہل خانہ نے غزہ سٹی میں اپنے گھر میں بھوکے پیاسے نیند کی حالت میں جان دی، ان کی لاشیں بدھ کے روز سفید کفن میں لپٹی ہوئی ملبے کے باہر پڑی تھیں، جن پر قلم سے نام لکھے گئے تھے، کفن خون سے سرخ ہو چکے تھے۔

امر الشاعر، جو جاں بحق بچوں میں سے ایک کو اُٹھائے ہوئے تھے، انہوں نے کہا کہ یہ میرا کزن ہے، اس کی عمر 10 سال تھی، ہم نے انہیں ملبے سے نکالا۔

قریبی رہائشی ایمان الشاعر نے کہا کہ بچوں نے کچھ کھائے بغیر نیند کی، اور پھر بمباری ہو گئی۔

اہلِ خانہ نے بتایا کہ کچھ ہمسائے صرف اس لیے بچ گئے، کیوں کہ وہ اس وقت کھانے کی تلاش میں گھر سے باہر تھے۔

مزید افراد بھوک سے جاں بحق

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ رات بھوک سے مزید 10 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جس سے قحط سے مرنے والوں کی تعداد 111 ہو گئی ہے، ان میں زیادہ تر اموات حالیہ ہفتوں میں ہوئیں جب بھوک کی لہر پورے محصور علاقے میں پھیل گئی۔
بدھ کے روز جاری کردہ ایک بیان میں 111 تنظیموں (جن میں مرسی کارپس، نارویجن ریفیوجی کونسل اور ریفیوجیز انٹرنیشنل شامل ہیں) نے کہا کہ اجتماعی بھوک پھیل رہی ہے، جب کہ ٹنوں کے حساب سے خوراک، صاف پانی اور طبی سامان غزہ کے باہر موجود ہے لیکن امدادی ادارے وہاں رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔

اسرائیل نے مارچ کے آغاز میں غزہ کو تمام سپلائی بند کر دی تھی، اور مئی میں نئی پابندیوں کے ساتھ دوبارہ کھولی تھی۔

اقوام متحدہ اور دیگر امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل، جو غزہ میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والی ہر چیز پر کنٹرول رکھتا ہے، امداد کی ترسیل کو روک رہا ہے، مئی سے اب تک امدادی سامان حاصل کرنے والے مقامات پر سیکڑوں فلسطینی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایمرجنسی ڈائریکٹر روس اسمتھ نے کہا کہ ہمیں غزہ میں کام کرنے کے لیے کم سے کم درکار شرائط درکار ہیں

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس