سردیوں میں نزلہ زکام عام کیوں ہوجاتا ہے؟ سائنسدان پہلی بار وجہ جاننے میں کامیاب

سائنسدان پہلی بار یہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ موسم سرد ہونے پر لوگ فلو اور موسمی نزلہ زکام کے شکار زیادہ کیوں ہوتے ہیں۔

ویسے تو یہ سب کو معلوم ہے کہ جب ہوا سرد ہوتی ہے تو نزلہ زکام یا فلو وغیرہ کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

حالانکہ نزلہ زکام یا فلو کا باعث بننے والے جراثیم ہر موسم میں موجود ہوتے ہیں اور گرمی میں بھی لوگ ان امراض سے متاثر ہوتے ہیں۔اسی وجہ سے سائنسدانوں کے ذہن میں یہ سوال موجود تھا کہ آخر درجہ حرارت کم ہونے پر اچانک نزلہ زکام یا فلو سیزن کا آغاز کیوں ہوجاتا ہے۔

اب جاکر سائنسدان اس کی حیاتیاتی وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور یہ وجہ سرد ہوا ہے۔

امریکا کے ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سرد ہوا انسانی ناک میں جراثیموں کے خلاف کام کرنے والے مدافعتی ردعمل کو کمزور کردیتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ پہلی بار ہمارے پاس اس سوال کا جواب دینے کے لیے وضاحت موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرد درجہ حرارت میں ہمارا مدافعتی ردعمل محدود ہوجاتا ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ درجہ حرارت میں محض 5 ڈگری سینٹی گریڈ کمی سے بھی ہمارے ناک کے اندر وائرس اور بیکٹریا سے لڑنے والے لگ بھگ 50 فیصد مدافعتی خلیات کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ سرد ہوا اور وائرل انفیکشن کے درمیان تعلق موجود ہے کیونکہ درجہ حرارت میں معمولی کمی سے بھی ہماری مدافعتی قوت 50 فیصد گھٹ جاتی ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ نظام تنفس کے امراض کا باعث بننے والے جراثیم ناک پر حملہ آور ہوتے ہیں اور ناک میں موجود خلیات ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ جسمانی مدافعتی خلیات مائیکرو آر این اے سے لیس ہوتے ہیں جو حملہ آور جراثیموں کا خاتمہ کرنے میں مدد فراہم کرنے والا جز ہے اور ناک کے خلیات میں مائیکرو آر این اے کی مقدار 13 گنا زیادہ ہوتی ہے۔

تحقیق کے دوران 4 افراد کو 15 منٹ کے لیے 4.4 ڈگری سینٹی گریڈ میں رکھا گیا اور پھر ناک کی اندرونی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

محققین نے دریافت کیا کہ جب ہمیں سرد ہوا کا سامنا ہوتا ہے تو ناک کا درجہ حرارت بہت زیادہ کم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں جسمانی دفاعی نظام بھی مٹی کا ڈھیر بن جاتا ہے۔

ان کا تو کہنا تھا کہ معمولی ٹھنڈک بھی ناک کے اندر 42 فیصد کے قریب مدافعتی خلیات کو ناکارہ بنانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔

اسی طرح مائیکرو آر این اے کی مقدار میں لگ بھگ 50 فیصد کمی آتی ہے جس کے نتیجے میں سرد موسم میں نزلہ زکام یا فلو سے لڑنے کی مدافعتی صلاحیت بھی آدھی رہ جاتی ہے۔

محققین کے مطابق فیس ماسک اس معاملے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ وہ نہ صرف ہوا میں موجود جراثیموں کی روک تھام کرتا ہے بلکہ ناک کو گرم بھی رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ اپنی ناک کو جتنا گرم رکھیں گے، مدافعتی نظام اتنا زیادہ بہتر طریقے سے کام کرے گا، تو نتائج سے فیس ماسک کے استعمال کا ایک اور فائدہ ثابت ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق یہ لیبارٹری میں انسانی ٹشوز پر ہونے والی تحقیق ہے اور حقیقی زندگی میں ابھی تحقیقی کام نہیں ہوا ، تو نتائج کی تصدیق کے لیے مزید کام کرنا ہوگا۔

اس تحقیق کے نتائج دی جرنل آف الرجی اینڈ کلینیکل امیونولوجی میں شائع ہوئے۔

Related Posts

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور…

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے صوبہ خیبر پختونخوا کے 2 جنوبی اضلاع سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس