دنیا کے سب سے تنہا گھر کا انوکھا اور دلچسپ راز٬ جانیں اس گھر میں کون رہتا ہے؟

یک دور دراز جزیرے پر واقع خوبصورت لیکن تنہا گھر جس میں بجلی ہے نہ گیس کسی پریوں کی کہانی کی طرح نظر آتا ہے۔ لیکن یہ الگ تھلگ گھر حقیقی ہے جو آئس لینڈ کے جزیرے Elliðaey پر واقع ہے۔ جزیرے پر اس گھر کے سوا اور کوئی گھر موجود نہیں ہے اور یہی خاصیت اس گھر کو خاص بھی بناتی ہے-

سال 2020 میں ایک افواہ نے جنم لیا کہ یہ گھر ایک ایسے ارب پتی کی ملکیت جو کسی قدرتی آفت یا ایٹمی حملے کی صورت میں یہاں شفٹ ہونے کا ارادہ رکھتا ہے-

اس کے بعد کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے عروج کے دوران بھی یہ گھر بحث کا موضوع بن گیا- بہت سے لوگوں نے کہا کہ یہ گھر ان لوگوں کے لیے ایک بہترین پناہ گاہ ہے جو سب سے جدا اور تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں-

لیکن افواہوں کا یہ سلسلہ تھما نہیں اور ایک یہ افواہ بھی سنی گئی کہ ایک مذہبی جنونی معاشرے سے کٹ جانے کے بعد تنہا اس جزیرے پر رہتا تھا۔

تاہم ‘سرکاری’ رپورٹس کے مطابق، یہ گھر ایک عارضی قیام گاہ یا رہائش گا ہے جو ایک پفن ہنٹنگ کلب نے قائم کیا ہے۔ پفنز ایک پرندہ ہے جس کا شکار کیا جاتا ہے اور یہ گھر 1950 کی دہائی میں Elliðaey Hunting Association کی طرف سے شکار کے لیے آنے والوں کی عارضی رہائش گاہ کے طور پر بنایا گیا تھا۔

Elliðaey جزیرہ، جو تقریباً 90 سالوں سے غیر آباد ہے، خطرے سے دوچار پرندوں کے لیے گھونسلے کے طور پر ایک مثالی مسکن ہے۔ اس کا سائز 110 ایکڑ (تقریباً 44.51 ہیکٹر) ہے اور یہ شمالی پرندوں (پفنز) کی ایک بڑی آبادی کا گھر ہے۔

پفن ( puffin) نامی پرندہ کم و بیش 30 سینٹی میٹر کی لمبائی اور زیادہ سے زیادہ وزن 600 گرام تک پہنچ سکتا ہے۔ اس کی ٹانگوں کی شکل کی بدولت یہ زمین میں ہی گھونسلے کھود سکتا ہے۔ یہ عام طور پر چٹانوں پر رہتے ہیں اور شمالی یورپ میں بھی پائے جاتے ہیں۔

آج تک، بہت سے ماہر ماحولیات اکثر جزیرے کا دورہ کرتے ہیں، اور اس چھوٹے سے گھر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اور اس کی دیکھ بھال کرتے ہوئے پفن کی حفاظت کرنے کی کوشش کرتے ہیں- مگر اب بدقسمتی سے یہ پرندہ معدومیت کے دہانے پر ہے۔

Related Posts

چلی سے 7 کروڑ 40 لاکھ سال پرانے چوہے جتنے سائز کے ممالیہ جانور کا فوسل دریافت

چلی سے 7 کروڑ 40 لاکھ سال پرانے چوہے جتنے سائز کے ممالیہ جانور کا فوسل دریافت ایک آرٹسٹ کی جانب سے بنائی گئی یوتھیریم پریسر کی تخیلاتی تصویر سائنسدانوں…

دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد

دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد چین میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کا پہلا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں روبوٹس ایک…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس