PSL میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم کونسی ہے؟

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کا ساتواں ایڈیشن آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے جا رہا ہے، سنسنی خیز میچوں کے مقابلے والے اس ایونٹ میں 6 ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آغاز سن 2016 میں ہوا، 6 سیزنز میں دو بار اسلام آباد یونائیٹد نے ٹائٹل اپنے نام کیا جب کہ پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز نے ایک ایک بار فائنل جیتا۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل کی وہ نمایاں ٹیم ہے جس نے شائقین کرکٹ کو سب سے زیادہ سنسنی خیز میچز دیے لیکن بدقسمتی سے ایک بھی سیزن میں فاتح نہ ہو سکی۔

آئیے جانتے ہیں کہ ایونٹ کی کونسی ٹیم نے سب سے زیادہ میچز جیتے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ:

فوٹو فائل
فوٹو فائل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک لیگ میں سب سے زیادہ میچز جیتے ہیں، اسلام آباد اب تک 65 میچز کھیل چکی ہے جس میں 36 میچز میں اسے کامیابی حاصل ہوئی اور 28 میچز میں اس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ایک میچ میں ٹائی قانون کے تحت اسلام آباد فاتح قرار پائی۔

اسلام آباد وہ واحد ٹیم بھی ہے جس نے اب تک 2 مرتبہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا ہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل میں جیت کا تناسب 56.16 فیصد ہے۔

پشاور زلمی:

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پشاور زلمی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس ٹیم نے ایونٹ میں سب سے زیادہ میچز کھیلے ہیں جن کی تعداد  70 ہے جس میں سے زلمی کو  38 میں کامیابی اور 31 میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ایک میچ بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔

چار مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی اس ٹیم کی جیت کا تناسب 55.07 ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:

فوٹو فائل
فوٹو فائل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک لیگ میں 62 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 32 میچز میں کوئٹہ کامیاب رہا اور 29 میں اس کو شکست ہوئی، لیگ میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کی جیت کا تناسب 52.45 فیصد ہے۔

ملتان سلطانز:

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پی ایس ایل 2021 کی فاتح ٹیم ملتان سلطانز نے اب تک لیگ میں 43 میچز کھیلے ہیں، جس کو 20 میچز میں کامیابی ملی اور 20 میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ دو میچز بغیر نتیجہ ختم ہوگئے اور ایک میچ میں ملتان کو ٹائی قانون کے تحت ہار کا سامنا کرنا پڑا۔

تیسرے ایڈیشن (2018) میں لیگ کا حصہ بننے والی ملتان سلطانز کی ٹیم کی جیت کا تناسب 50 فیصد رہا۔

کراچی کنگز:

فوٹو فائل
فوٹو فائل

کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 65 میچز کھیل چکی ہے، 28 میچز میں اس کو جیت حاصل ہوئی جب کہ 33 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور دو میچز بغیر نتیجے کے ختم ہوئے۔

کراچی کنگز کے دو میچز ٹائی بھی ہوئے ہیں، کراچی کنگز کا لیگ میں جیت کا تناسب 46.03 ہے۔

لاہور قلندرز:

فوٹو فائل
فوٹو فائل

لاہور قلندرز  نے لیگ میں مجموعی طور پر 59 میچز کھیلے ہیں، 22 میں اسے کامیابی ملی جبکہ 35 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، 2 میچز ٹائی بھی ہوئے، اسی طرح ٹائی قانون کے تحت قلندرز نے ایک میچ جیتا اور ایک میں اسے شکست ہوئی۔ لاہور قلندرز کا لیگ میں جیت کا تناسب 38.98 فیصد ہے۔

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس