لاہور میں پاک فوج کے جوان تعینات، مزید سختی کردی گئی-

لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، شہر میں پاک فوج کے جوانوں نے چارج سنبھال لیا، شہر میں گشت شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی درخواست پر انتظامیہ کی مدد اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لئے پاک فوج نے شہر میں چارج سنبھال لیا ہے۔ گلبرگ کے علاقے میں پاک فوج کے جوانوں نے گشت کیا۔ پاک فوج کی گاڑیوں پر کورونا سے بچاؤ کا پیغام بھی لکھا گیا ہے۔پیغام میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کےخلاف جنگ میں ہمارا ساتھ دیں، خود بچیں اور ملک کو بھی بچائیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ سے فوج کی خدمات طلب کی تھیں۔
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نےفوج کے ہمراہ فلیگ مارچ کیا،افسران نے رمضان بازاروں اور مارکیٹس کا بھی دورہ کیا، کورونا ایس او پیز کے متعلق چیکنگ کی گئی،پولیس کے مطابق ایس پی آپریشنز اقبال ٹاؤن اویس شفیق، ایس پی آپریشنز سول لائنز صفدر رضا کاظمی کی سربراہی میں، مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔

اس موقع پر پولیس کے ساتھ فوج،ضلعی انتظامیہ،ڈولفن، پیرو بھی ہمراہ تھی، فلیگ مارچ مختلف شاہراہوں سے گزرا، افسران نے راستے میں رمضان بازاروں اور مارکیٹس کا دورہ بھی کیا، کورونا ایس او پیز کے متعلق چیکنگ کی گئی،پولیس کے مطابق کورونا ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنانے کے لیے فوج کیساتھ مل کر پیٹرولنگ کی جائے گی۔
علاوہ ازیں اے سی سٹی، ایس پی اقبال ٹائون ، رینجرز اور پاک آرمی کا اقبال ٹائون کے مختلف علاقوں میں پیٹرولنگ،ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا،شہر میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر حکومت اور انتظامیہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئےمتحرک ہو گئی، این سی او سی کے فیصلوں ، ایس او پیز پر عملدرآمد اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئےشہر بھر میں مزید سختی کر دی گئی ہے۔
تحصیل سطح پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں ، اسسٹنٹ کمشنرز نے پاک آرمی، رینجرز اور پولیس کے ہمراہ پٹرولنگ اور چیکنگ شروع کر دی، اسسٹنٹ کمشنر سٹی اور ایس پی اقبال ٹائون نے رینجرز اور پاک آرمی کے ہمراہ اقبال ٹائون کے مختلف علاقوں میں پٹرولنگ کی جبکہ وحدت کالونی رمضان بازار سمیت مختلف مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس