سرد موسم میں جلد کو خشک ہونے سے بچانے میں مددگار غذائیں

جب موسم سرد ہونے لگتا ہے تو جلد سے نمی بھی کم ہونے لگتی ہے۔

اس کے نتیجے میں ہاتھ، ہونٹ، ناک اور چہرے کی جلد خشک ہوجاتی ہے، جو ویسے تو کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر خارش کی شکایت ضرور ہونے لگتی ہے۔
ویسے تو پانی پینا جلد کی نمی برقرار رکھنے کا ایک آسان ذریعہ ہے مگر ظاہر ہے کہ بہت زیادہ پانی پینا بھی ممکن نہیں ہوتا۔

تو درست غذا کا انتخاب اس حوالے سے اہم ثابت ہوسکتا ہے۔

مخصوص غذائیں جلد کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور نمی کو برقرار رکھتی ہیں۔

ایسی چند غذاؤں کے بارے میں جانیں۔

شکرقندی
شکرقندی تو موسم سرما میں لگ بھگ ہر جگہ ہی آرام سے مل جاتی ہے۔
شکرقندی وٹامن اے اور سی سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ دونوں وٹامنز جلد کی صحت کے لیے بہترین ہوتے ہیں۔

وٹامن اے جلد کو خشک ہونے سے بچاتا ہے جبکہ وٹامن سی سے جسم میں ایک پروٹین کولیگن کی مقدار بڑھتی ہے۔

یہ پروٹین جلد کی نمی، لچک اور جگمگاہٹ برقرار رکھنے کے لیے اہم ہوتا ہے۔

مالٹے
مالٹوں کی متعدد اقسام اس موسم میں عام ملتی ہیں اور اس پھل میں وٹامن سی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس وٹامن کے فوائد کا ذکر اوپر ہوچکا ہے۔
موسم سرما میں دن میں ایک بار مالٹے کھانے سے جلد کو صحت مند رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

پالک
سبز پتوں والی یہ سبزی بھی جلد کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔

اس میں وٹامن K اور سی کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم بھی موجود ہوتا ہے، یہ غذائی جز جلد سمیت پورے جسم کے ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کے لیے اہم ہوتا ہے۔

مچھلی
مچھلی میں پروٹین کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جبکہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بھی جسم کو ملتے ہیں۔
یہ فیٹی ایسڈز جلد میں آئل کی مقدار کو متوازن رکھنے کے ساتھ ساتھ نمی کو برقرار رکھتے ہیں۔

اومیگا 3 فیٹی ایسڈز سے کیل مہاسوں سے بچنے میں بھی مدد مل سکتی ہے جبکہ اس میں موجود وٹامن ڈی بھی جلد کو ورم اور خشکی سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

بادام
بادام وٹامن ای کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں جو جلد کی نمی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جلد کی نمی کے ساتھ ساتھ باداموں سے جسم کو متعدد پروٹین اور دیگر غذائی اجزا بھی ملتے ہیں۔

گائے کی کلیجی
کلیجی میں وٹامن اے کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے تحفظ فراہم کرتی ہے جبکہ نمی کو برقرار رکھتی ہے۔

سرخ شملہ مرچ
سرخ شملہ مرچ بھی وٹامن سی کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے اور اس وٹامن کے فوائد کا ذکر اوپر ہوچکا ہے۔

سبز چائے
یہ گرم مشروب بھی جلد کی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے خشک جلد اور دیگر مسائل سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
سبز چائے پینے سے جلد میں ایک پروٹین کولیگن کی مقدار بڑھتی ہے جس سے جلد کی لچک اور نمی برقرار رہتی ہے جبکہ تکسیدی تناؤ کم ہوجاتا ہے۔

Related Posts

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور…

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے صوبہ خیبر پختونخوا کے 2 جنوبی اضلاع سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس