ماہرہ خان کی فلم سپرسٹار کی کاسٹ لاہور کے سینما پہنچ گئی
لاہورماہرہ خان کی فلم سپر سٹار کی کاسٹ لاہور کے سینما پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم سپر اسٹار کی کاسٹ زندہ دلان شہر لاہور پہنچ گئی۔ فلم…
شان کی فلم ضرارکا پہلا ٹریلراکتوبرمیں جاری کیا جائیگا
لاہورپاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی جدید ٹیکنالوجی سے بنی فلم ضرار کا ٹریلر رواں سال اکتوبر میں جاری کیا جائے گا۔ شان نے سماجی رابطے کی…
علی ظفرنےلاس اینجلس کا کنسرٹ کشمیریوں کےنام کردیا
لاس اینجلس معروف اداکار اورگلوکار علی ظفر نے ا پنا لاس اینجلس کا کنسرٹکشمیریوں کے نام کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کے موقع پر امریکی شہر…
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں10 پیسے اضافہ
کراچی :کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.52 سے بڑھ کر 157.60…
پولیس افسرکےگھرڈکیتی،فائرنگ سے بھانجا جاں بحق
کراچی :کراچی کے علاقے شادمان سیکٹر 14 بی میں پولیس افسر کے گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے بھانجا جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی طارق ملک نے بتایا…
سابق صدرآصف علی زرداری سےاڈیالہ جیل میں بلاول بھٹوآج اپنےوالد سےملاقات کریں گے
راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، بلاول بھٹو زرداری آج اپنے والد سے ملاقات کریں گے۔ آج سابق صدر آصف علی…
نیند کو بہتر بنانے کا آسان حل
بے خوابی اور نیند کی کمی نہ صرف بہت سے مسائل کا سبب بن سکتی ہے بلکہ طبی طور پر بھی بے حد نقصان پہنچاتی ہے۔ نیند کو بہتر کرنے…



















































