برازیل نے ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی
گزشتہ روز فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ برازیل نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی…
تیز ترین سنچری سچن ٹنڈولکر کے بلے سے کی تھی: شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تیز ترین سنچری ٹنڈولکر کے بلے سے کی تھی۔ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی جانب سے تھائی لینڈ کے…
فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا
فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا۔ فیفا ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران…
ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد
فٹبال ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پر وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارک باد دی ہے۔ منگل کو فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب…
انگلش ٹیسٹ کرکٹر بھی شاہین کی ہمت و بہادری کی داد دیے بغیر نا رہ سکے
انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر اسٹورٹ براڈ بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین کی ہمت کی داد دیے بنا نہ رہ سکے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شاہین انگلش…
ہم سے پورا پاکستان خوش ہے’، حارث رؤف کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسلام آباد اپنے گھر پہنچ گئے۔ اسلام آباد پہنچنے پر حارث رؤف کے…
ورلڈکپ میں پاکستان آگے نکل گیا، بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں: رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیر راجا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں۔ پاکستان…
’پڑوسیوں ہارنا تو چلتا ہے وکٹ لینا تمہارے بس کی بات نہیں ‘: سید جبران
پاکستانی اداکار سید جبران نے بھارتی اداکار اور کھلاڑی عرفان پٹھان کی ٹوئٹ کا ردعمل بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں بدترین شکست کو نشانہ بناتے ہوئے دیا۔ سید جبران…
بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست، پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مدمقابل ہونگے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں، آسٹریلیا باہرہوگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سڈنی…

















































