بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال، پاکستانی کھلاڑی بھارتی انتظامات کے گن گانے لگے
لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارتی فینز کی جانب سے دئیے جانے والے…
انجری سے چھٹکارہ پانے والے کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکان
لاہور: (ویب ڈیسک) انجری سے چھٹکارہ پانے والے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا ون ڈے ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکان ہے۔…
فرانس میں خواتین کھلاڑیوں کے حجاب پرپابندی ، اقوام متحدہ کی سخت تنقید
پیرس : (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے سیکولرازم کے نام پر فرانس کی جانب سے اگلے سال منعقد ہونیوالے اولمپک کھیلوں کے دوران فرانسیسی کھلاڑیوں کو حجاب پہننے سے…
ورلڈ کپ 2023ء: قومی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ
لاہور: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بھارت جائے گی۔ دبئی پہنچنے…
ورلڈ کپ: بابر اعظم کی مداحوں سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے قبل بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر قومی ٹیم کے…
امام الحق والدین کی دعاؤں کیساتھ ورلڈکپ مہم سر کرنے کیلئے پرعزم
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے…
سوات: صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے دوڑ اور سائیکلنگ کے مقابلوں کا انعقاد
سوات: نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے مالم جبہ میں دوڑ اور سائیکلنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ پاک آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب…
ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں، کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ جیت کر لائیں: بابراعظم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں، کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ورلڈ کپ جیت کر لائیں۔ ورلڈ کپ کے…
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کے آپریشن کا امکان
لاہور: ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ ہونے والے قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…
بھارت کی ہٹ دھرمی، ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم، آفیشلز کے ویزے تاخیر کا شکار
لاہور: بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تا حال ویزے جاری نہ ہوسکے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی…

















































