نواز اور شہباز کا مولانا سے رابطہ، حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت
لاہور: مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کیلئے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم…
جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے 4 حلقوں کے نتائج کوچیلنج کردیا
کراچی: جماعت اسلامی کے امیدواروں نےصوبائی اسمبلی سندھ کے 4 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا ۔ پی ایس 104 کے نتائج کو جماعت اسلامی کےامیدوارجنید مکاتی نے چیلنج کیا…
عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے این 117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج…
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات
لاہور: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے…
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائم کر دیا گیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شکایات سیل میں چاروں صوبوں کے علیحدہ…
فیصل آباد: انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا
فیصل آباد: ضلع کے 10 قومی اور 21 صوبائی حلقوں میں انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے سکیورٹی پلان جاری کر دیاگیا۔ 8 فروری کو قومی اسمبلی کے 268 اور…
آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: صوبائی الیکشن کمشنر
لاہور صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ قومی و آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی…
امیدواروں کی اموات: ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی
لاہور: امیدواروں کی اموات کے باعث ملک کے چار انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی کر دی گئی۔ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے…
پشین: پی بی 47 میں انتخابی دفتر کے قریب دھماکہ ، 12 افراد جاں بحق
کوئٹہ : پشین کے حلقہ پی بی 47 میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہےجس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشین کے علاقے خانوزئی…
یہ کیسا الیکشن ہے جس میں پہلے ہی اعلانِ فتح کیا جا رہا ہے، پلوشہ خان
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور ، سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ یہ کیسا الیکشن ہے جس میں پہلے ہی اعلانِ فتح کیا جا رہا ہے۔…

















































