خیبر پختونخوا کے نامزد وزراء آج حلف اٹھائیں گے
پشاور: خیبر پختونخوا کے نامزد وزراء آج حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب شام ساڑھے 6 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گی جہاں گورنر خیبرپختونخوا نئی کابینہ سے…
امریکا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے رضا مند
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس…
زرداری ، بلاول کی سربراہی میں پی پی وفد کی شہبازشریف سے ملاقات
اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ پاکستان پیپلز…
مریم نواز کی رمضان پیکیج کی اشیاء کا اعلیٰ معیار یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیاء کا اعلیٰ معیار یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم اور…
مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے…
کوئٹہ سے لاہور کیلئے چلنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ مؤخر
لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے لاہور کیلئے چلنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس بحال کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔ محکمہ ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ…
ٹھٹھہ: سمندر میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، تمام ماہی گیر بچا لئے گئے
ٹھٹھہ: حجامڑو کے قریب ڈوبنے والی لانچ پر سوار تمام ماہی گیروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق کشتی چھوٹی مچھلی کے شکار پر ابراہیم حیدری…
سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کچھ دیر بعد صدارتی انتخاب کیلئے…
پاک آرمی کا گوادرمیں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن، متاثرہ خاندان محفوظ کیمپوں میں منتقل
راولپنڈی : پاکستان آرمی کی طرف سے گوادر ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے ، گزشتہ 48 گھنٹوں میں متاثرہ علاقوں کے خاندانوں کو خوراک، پانی، دوائیں اور بستریں فراہم…
وزیراعظم کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے
اسلام آباد: عام انتخابات کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کا مرحلہ آج شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ اتحادی جماعتوں کی جانب سے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف جبکہ…

















































