سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی مزید سخت
راولپنڈی: سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جیل کے باہر خار دار تاروں کی…
لاہور ہائیکورٹ: آشیانہ کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کرنے والے جج سمیت 4 سیشن ججز کے تبادلے
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ کیس ریفرنس سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت کرنے والے جج ملک علی ذوالقرنین…
مریم نواز کی پنجاب کے مزدوروں اور ورکرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر کے مزدوروں اور ورکرز کا جامع ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا…
چودھری پرویز الہیٰ کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ
لاہور: تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ گجرات کی پی…
وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا
اسلام آباد : وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ وزیراعظم نے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا…
صدر مملکت کا چینی ہم منصب کو خط،عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم…
ضمنی انتخابات :پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد : قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں۔ سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات…
احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت…
چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا معاملہ: سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کا نوٹس
اسلام آباد:چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر…
وفاقی وزیر محسن نقوی سے سعودی سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف…

















































