جسٹس شجاعت علی خان نے سیشن ججز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
لاہور: قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے سیشن ججز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعہ پنجاب بھر کے تمام…
صوبائی وزیر تعلیم کا سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سکولوں میں سوموار سے جمعۃالمبارک کے دن تک یومیہ تدریسی…
کراچی: شدید گرمی میں پانی بند کرنے پر شہری مشتعل، ہائیڈرنٹ پر دھاوا بول دیا
کراچی: شہر قائد کراچی میں شدید گرمی کے باوجود پانی کی بندش پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کے بعد پانی…
ڈرگ مافیا کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرگ مافیا کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجگور میں فائرنگ سے اے…
وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں دوڑنے کیلئے تیار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکوں پر اب الیکٹرک بسیں دوڑیں گی، شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے 30 الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچ…
قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پروٹوکول لینے سے انکار
لاہور: قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی پروٹوکول کے بغیر لاہور ہائیکورٹ پہنچے، جسٹس شجاعت…
خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری…
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…
سکھر بیراج کے گیٹس ٹوٹنے پر 7 کینالوں سے فصلوں کو پانی کی فراہمی بند
سکھر: سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 اور 47 کو نقصان پہنچنے کے باعث 7 کینالوں سے فصلوں کو پانی کی فراہمی بند ہو گئی، متعلقہ اضلاع میں فوکل پرسن…
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے…

















































