گوجرانوالہ: مختلف علاقوں میں کئی روز سے بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے بجلی کی بندش کیخلاف شہری احتجاج کیلئے سڑکوں پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقوں جھکڑے والی اور خردکلاں کی…
رشوت اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی، انچارج پاسپورٹ آفس عہدے سے فارغ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے کرپشن اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی پر سخت ایکشن لے لیا۔ محسن نقوی نے رشوت اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی کی شکایات…
کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے 76 ویں یوم شہادت پر تقریب
راولپنڈی : کیپٹن محمد سرور شہید(نشان حیدر) کے 76ویں یوم شہادت پر ان کے آبائی گاؤں سنگھوڑی میں ان کی یادگار پر تقریب ہوئی ۔ لیفٹیننٹ کرنل محمد فیاض تقریب…
طاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور: کینٹ کچہری لاہور کی عدالت نے اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی کارکن انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔…
مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید،…
ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر…
پاکستان کو ہر صورت ترقی کے راستے پر لے کر جائیں گے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں، ترقی کا یا انتشار ، ہم پاکستان کو ہر صورت ترقی کے راستے پر…
لاہور میں موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں کے سبب فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور…
پنجاب سے مرغی کی نقل وحرکت پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: پاکستانی پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے مرغی کی نقل وحرکت پر پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پولٹری ایسوسی ایشن نے درخواست میں موقف اپنایا ہے…
سیاسی صورتحال تباہی و بربادی کی طرف جا رہی ہے: شیخ رشید
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال تباہی و بربادی کی طرف جا رہی ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے…

















































