جعلی حکومت کچھ بھی کر لے ہم ڈی چوک پہنچیں گے: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کچھ بھی کر لے ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا…
یہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے آئین میں ترمیم چاہتے ہیں ایسا نہیں ہونے دینگے: عمرایوب
سرگودھا : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کاکہنا ہے کہ یہ حکومت لندن پلان کے تحت چل رہی ہے، اپنی کرپشن چھپانے کے لئے آئین میں ترمیم چاہتے ہیں…
لاہور ہائیکورٹ کا پرویزالہٰی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود…
روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو منظر عام پر لانے کی تیاریاں شروع
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید کو منظر عام پر لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مناسب وقت آنے پر مراد سعید…
مقبوضہ کشمیر میں مودی کے الیکشن ڈرامے کیخلاف آزاد کشمیر میں احتجاج
مظفرآباد : مقبوضہ کشمیر میں مودی کی جانب سے الیکشن کے ڈرامے کے خلاف آزاد کشمیر میں احتجاج کیا گیا ۔ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا ڈھونگ…
گرمی کا زور برقرار، 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان
لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے 15 اکتوبر کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں ماہ اکتوبر کے آغاز میں گرمی کا…
بی ایل اے کو بڑا دھچکا: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ، 6 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی : بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو بڑا دھچکا ، بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات کی…
نابینا افراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دعوؤں کا پول کھول دیا: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نابینا افراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دعوؤں کا پول کھول دیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا…
انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دے دی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں…
موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکسوں میں آج سے اضافہ
لاہور: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ ٹیکسز میں اضافے کا نفاذ آج یکم اکتوبر…

















































