شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد…
مریم نواز کا سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا حکم
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے کسی بھی دباؤ…
نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنیوالے پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم
اسلام آباد: نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے۔ محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عمل…
عمران خان اصل رسیدیں دکھا دیں ، رہا ہو جائیں گے: احسن اقبال
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں رہا ہو جائیں گے۔ کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ…
کوئٹہ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل
کوئٹہ: کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حد نگاہ صفر، موٹرویز بند، فلائٹ شیڈول بھی متاثر
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں شدید دھند کے باعث…
پشاور: ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اذیت بن گیا، سائلین دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور
پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مشکل بن گیا، گزشتہ 8 ماہ سے لائسنس بنوانے والے دفتر کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں۔ خیبرپختونخوا میں لائسنس کے لیے درکار…
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں 9 مئی بار بار ہوگا: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں باربار 9 مئی جیسا سانحہ ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے…
پلاسٹک بین ماحولیاتی تحفظ کیلئے ناگزیر، سب کو تعاون کرنا ہو گا، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک بین ماحولیاتی تحفظ کیلئے ناگزیر ہے، سب کو تعاون کرنا ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی…

















































