شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ شیخ رشید کی گرفتاری…
سندھ طاس معاہدہ: پاکستان اور بھارت رواں ماہ غیر جانبدار ماہر کے سامنے پیش ہونگے
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت رواں ماہ سندھ طاس معاہدے کے مطابق غیرجانبدار ماہر کے سامنے پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی دریاؤں پر ڈیموں…
روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار
کراچی: روپے کی قدر کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں کمی آنے لگی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں…
چودھری پرویز الہٰی کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ حملہ…
پاکستان میں 2040ء تک درجہ حرارت شدید ہونے سے ڈیڑھ لاکھ اموات کا خدشہ
لاہور: پاکستان میں درجہ حرارت 2040ء تک معمول سے زیادہ ہو جائے گا جس سے ڈیڑھ لاکھ تک اموات ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ اور کاربن پلان…
پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آسکا، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
کراچی: (ویب ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا، آج بھی پی آئی اے کی چار پروازیں منسوخ ہیں جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا…
اسلام آباد کے حساس علاقے سے 3 دستی بم، گولیاں، پستول اور ریڈ زون کا نقشہ برآمد
اسلام آباد: اسلام آباد کے انتہائی حساس ایریا میں ٹریل فائیو سے مشکوک بیگ ملا جس میں سے تین دستی بم، گولیاں، پستول سمیت ریڈ زون کا نقشہ برآمد ہوا۔…
پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…
کراچی: پسند کی شادی کرنے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا
کراچی: کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر ایک شخص کو قتل کر دیا، ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ کراچی…
کشمور: رینجرز سندھ کی کارروائی، ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
کشمور: رینجرز سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے کارروائی سندھ کے علاقے کشمور میں کی…

















































