اوزون پروٹیکشن کرۂ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرۂ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے۔ ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے کے موقع پر اپنے…
آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر اعلیٰ عدلیہ کو مفلوج کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر…
وزیر اعظم شہباز شریف آج اراکین قومی اسمبلی کو عشائیہ دیں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج اراکین قومی اسمبلی کو عشائیہ دیں گے۔ عشائیہ آج رات 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں دیا جائے گا، عشائیہ میں مسلم لیگ ن…
مردان : پیر خانے میں آگ لگ گئی، 5افراد جھلس کرجاں بحق
مردان : رستم باغ جبران کے قریب پیر خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جانبحق ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122…
پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کے لئے جامع پلان طلب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس…
اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 10 مختلف کارروائیوں میں643 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔ ترجمان اے این…
عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: مہنگائی کے ماری عوام کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
ٹی 10 لیگ: کھلاڑیوں کے این اوسی کیلئے زمبابوے کا پی سی بی سے رابطہ
لاہور: (ویب ڈیسک) زم ایفرو ٹی 10 کرکٹ لیگ میں کھلاڑیوں کے این اوسی کے لیے زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق…
شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، چیمپئنز کپ کا میلہ آج سے سجے گا
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، چیمپئنز ون ڈے کپ کا میلہ آج سے سجے گا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ آج محمد رضوان کی…
غزہ کے عوام کیخلاف بھوک کا ہتھیار استعمال کرنا انسانیت کی توہین ہے: مصری صدر
قاہرہ: (ویب ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ فلسطینیوں بالخصوص غزہ کے رہائشیوں کے خلاف بھوک کے ہتھیار کا استعمال انتہائی خطرناک اور انسانیت کی توہین ہے۔…

















































