یو اے ای دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے۔ اپنے ایک بیان…
کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی: رانا مشہود
لاہور: وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی۔ لاہور میں انٹرنیشنل والنٹیئر…
خیبرپختونخوا پولیس کے پاس اسلحہ کے سٹاک آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل
پشاور: خیبرپختونخوا سنٹرل پولیس آفس نے صوبہ بھر میں پولیس کے پاس اسلحہ کے سٹاک آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے پاس مجموعی طور…
عمران خان کو احتجاج کے 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو احتجاج کے 7 مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران کان کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر…
خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر اردو یونیورسٹی کے پروفیسر نوکری سے فارغ
اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر حافظ اسحاق کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ لیکچرار عروج ملک کی…
پنجاب حکومت کا فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سموگ کے پیش نظر تیس سال سے…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام…
منشیات کی خرید و فروخت کا کیس: صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات کی خرید و فروخت کے کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سینئر…
لاڑکانہ سے اغواء ہوئی نومولود بچی کراچی سے بازیاب
لاڑکانہ : (ویب ڈیسک )سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے اغواء کی گئی نومولود بچی کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے بازیاب کرا لیا گیا۔ ایس ایس پی میر روحیل…
پنجاب: سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 34 دہشتگرد گرفتار
لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں ماہ 242 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 34 دہشت گرد گرفتارکرلیے۔…

















































