پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانت منظور، درج مقدمات کی رپورٹ طلب
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں علی زمان، عالیہ حمزہ، حمید شاہ اور سابق رکن اسمبلی عادل بازئی کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے درج مقدمات کی رپورٹ…
کوئٹہ و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل…
سپیشل ہیروز کی حوصلہ افزائی اور معاونت کرنا اجتماعی ذمہ داری ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپیشل ہیروز کی حوصلہ افزائی اور معاونت کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ سپیشل افراد کے عالمی دن پر پیغام…
وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر…
ٹیکسلا: ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار
ٹیکسلا: ٹیکسلا میں پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 7 موٹر سائیکل، 2 موبائل فون، 38 ہزار روپے نقدی…
کاہنہ: ڈکیتی کی وارداتوں کےدوران پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 6 فرار
لاہور: کاہنہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 6 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کاہنہ میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے…
بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
حیدر آباد: (ویب ڈیسک) بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی…
سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے…
اشیائے خورونوش کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ
پشاور: ملک میں آٹا، گھی، چینی اور کھاد سمیت دیگراشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو…
صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی
صوابی: صوابی میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی۔ انڈس واٹر جیپ ریس میں ڈرائیورز نے مشکل ٹریک پر ایک دوسرے…

















































