پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا کیس: وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے…
سانحہ اسلام آباد پر عمران خان بہت زیادہ صدمے میں ہیں: علیمہ خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد پر بانی کو بتایا وہ بہت زیادہ صدمے میں تھے۔ بانی پی ٹی…
بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے چین کے سفیر جیانگ زیڈ ونگ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ بلاول بھٹو اور چینی سفیر کی ملاقات کے…
تحریک انصاف پاکستان کو بدنام کرنے کی عالمی سازش کا حصہ ہے: شرجیل میمن
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کو بدنام کرنے کی عالمی سازش کا حصہ ہے۔ کراچی میں نیب کورٹ میں پیشی کے موقع…
ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے…
اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ…
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
لاہور: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز اور عدالتی پیشیوں کے باعث…
بغض عمران میں جعلی حکومت نفرتوں کو فروغ دے رہی ہے : بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغض میں جعلی حکومت نفرتوں کو فروغ دے رہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان…
علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈاپور نے حاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے…
کراچی میں پولیس مقابلہ: زخمی ڈاکو ساتھی سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کے مطابق سائیٹ ایریا پولیس کا موٹرسائیکل…












































