بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی، معاملات رک گئے
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی ہونے کے باعث بورڈ کے معاملات رک گئے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹی 20 آج، شاہین کلین سویپ کیلئے پرعزم
بلاوائیو: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے…
اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے جاری، مزید 11 افراد شہید
بیروت: لبنان جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیل نے شہری آبادی پر بمباری جاری رکھی۔ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 11 افراد شہید ہوگئے، لبنان نے اپیل کی ہے…
شام میں خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی، جنگجوؤں کا ہما پر بھی حملہ، 4 قصبوں پر قابض
حلب: شام میں خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی، شام میں حکومت مخالف جنگجوؤں نے حلب اور ادلب کے بعد ہما پر بھی حملہ کر دیا، جنگجو شہر کے اطراف…
ٹرمپ نے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر پیغام میں کہا…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت نسل کشی قرار
لندن : (ویب ڈیسک ) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں گزشتہ سال شروع ہونے والی جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینیوں…
غزہ : اسرائیل کی بمباری ، ٹینکوں سے حملے، بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کے غزہ میں بمباری اور ٹینکوں سے حملے میں 6 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہوگئے، خان یونس میں راکٹ لانچر اور ٹینک حملوں سے بڑی انسانی تباہی…
پنجاب کے مختلف شہروں میں زہریلی ہواؤں کا راج برقرار، لاہور کا آلودگی میں چوتھا نمبر
لاہور: لاہور سمیت مختلف شہروں میں زہریلی ہواؤں کا راج برقرار رہا۔ لاہور کا 192 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر میں چوتھا نمبر رہا، کراچی میں ایئر کوالٹی…
سندھ حکومت کا کسانوں کو ایک لاکھ ایکڑ پر سمارٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے کسانوں کو ایک لاکھ ایکڑ پر سمارٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت محمد بخش مہر کی زیرصدارت سندھ واٹر اینڈ…
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی…

















































