سعودی، ملائیشیا رابطہ کونسل کا اجلاس، دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی ملائیشیا رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس ریاض میں وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ…
اسرائیل کے شام کے 13 صوبوں پر 5 سو حملے، جنگجوؤں نے حافظ الاسد کی قبر جلا دی
دمشق: اسرائیل کی شام میں جارحیت جاری رہی، 13صوبوں میں پانچ سو سے زائد حملے کئے۔ چار روز میں اسرائیلی حملوں کے دوران پندرہ بحری جہاز تباہ ہوگئے، اسرائیلی فوج…
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو…
شامی شہریوں کی قید اور تشدد کے ذمہ داروں کو معافی نہیں ملے گی: الجولانی
دمشق: اسلامی تنظیم حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ شام میں شہریوں کو قید کرنے اور ان پر تشدد کے ذمہ داروں کو معافی…
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور
نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی۔ 158 ممبران نے جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ایک ہی خاندان کے 22 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ: اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی مہم جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی بیت لاہیامیں وحشیانہ بمباری سے ایک ہی خاندان کے 22 افراد شہید اور متعدد…
دہشتگردی کی جڑیں کمزور ہوچکیں، اب انہیں حقیقی انجام تک پہنچایا جائیگا: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمالی وزیرستان میں 7 خوارج کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شاہ…
عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔…
مذاکرات اچھی بات مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مذاکرات اچھی بات مگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف…
فراہمی آب سندھ کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ قرار
کراچی: فراہمی آب سندھ کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا گیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سندھ لوکل گورنمنٹ پرفارمنس انڈیکس جاری کردیا، 67 فیصد شہریوں نے غیر…

















































