محسن نقوی کی اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف 8 ایکسچینج چوک…
اے این ایف کی کارروائیاں، 300 کلو سے زائد منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 300 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق…
لکی مروت: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 فرار
لکی مروت: لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی…
سروں کی ملکہ نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
کراچی: برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر…
امیر کویت نے عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ ’خلیج زین 26‘ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا
کویت سٹی: (ویب ڈیسک) امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ’خلیج زین 26‘ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر…
صدر مملکت اور وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
لاہور، اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔…
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا
جوہانسبرگ: ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 36 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت…
متحدہ عرب امارات کا دوسرا بحری جہاز 3 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر بیروت روانہ
دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے دوسرا بحری جہاز لبنان کےلیے روانہ کیا ہے جس پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…
بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی
ماسکو: بشارالاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے شوہر سے علیحدگی کیلئے روس کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشار الاسد کی…

















































