کویت: ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی منظوری
کویت سٹی: (ویب ڈیسک) کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی نائب وزیر اعظم…
سعودیہ نے جسمانی اعضا عطیہ کرنے پر 200 شہریوں کوشاہی تمغہ دینے کی منظوری دیدی
ریاض: (ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جسمانی اعضاء عطیہ کرنے پر 200 سعودی شہریوں کو تیسرے درجے کا شاہ عبدالعزیز تمغہ دینے کی…
شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
بیجنگ: ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے کہاکہ شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے چین کے دورے کے دوران…
چین کا سفارتی محاذ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب، 7 دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
بیجنگ: چین نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 امریکی دفاعی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی…
مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش، مسجد الحرام میں رُوح پرور مناظر
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد الحرام میں رُوح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مکہ مکرمہ سمیت ملحقہ علاقوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کالی گھٹائیں…
اسرائیل کی شدید بمباری، 50 فلسطینی شہید، کمال عدوان ہسپتال کو آگ لگا دی
غزہ: اسرائیل نےغزہ میں ظلم و بربریت کی حد کردی، کمال عدوان ہسپتال اور گردونواح میں شدید بمباری سے مزید50 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں…
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کے لئے تعمیراتی لائسنس جاری
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے) نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کے لیے باقاعدہ تعمیراتی لائسنس…
مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری شروع، سیاح بڑی تعداد میں امڈ آئے
مری: ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر…
لاہور، کراچی میں احتجاج اور دھرنے، بدترین ٹریفک جام، شہری خوار
لاہور : لاہور اور کراچی میں مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنوں کے باعث شہر بھر میں ٹریفک جام معمول بن گئی جس کے باعث شہری خوار ہو گئے ہیں۔…
پنجاب پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی پلان تیار
لاہور : پنجاب پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی پلان مکمل کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور…

















































