گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں سمیت 9 ملزمان گرفتار
گوجرانوالہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی…
ایف بی آر نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم کا 2 ارب سے زائد کا سکینڈل پکڑ لیا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا سکینڈل پکڑلیا۔ ایف بی آر نے خام مال کی…
نارمل میٹرز کی تنصیب تعطل کا شکار، 573 میگا واٹ بجلی فروخت نہ ہو سکی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب مکمل کرنے کی ہدایات کی ہیں لیکن دوسری جانب پیسے جمع کرنے کے باوجود ایک لاکھ 37 ہزار 862…
میلبرن ٹیسٹ: آ سٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو 184 رنز سے شکست
میلبرن: آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے پچھاڑ دیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب…
شام: تر ک اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں جھڑپیں، 120 افراد ہلاک
دمشق: شمالی شام میں ترک فورسز اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں خونی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق جھڑپوں میں 120 افراد جاں بحق…
شام میں مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا: ایران
تہران: ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام میں بشارالاسد کے بعد مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا۔ ایرانی وزارت دفاع کے…
سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
واشنگٹن: سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمی کارٹر طویل عرصے سے علیل تھے، ان کا انتقال جارجیا…
اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات، 16 افراد جاں بحق، 26 زخمی
اٹک: اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات کے دوران 16 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ…
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر اشتیاق میمن گھر میں مردہ پائے گئے
سکھر: آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ کنٹرولر اشتیاق میمن گھر میں مردہ پائے گئے۔ متوفی اشیاق میمن کی دو بہنیں بھی گھر میں بے ہوشی کی حالت میں…
لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات، ارشد انصاری صدر منتخب
لاہور: لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے نتائج سامنے آگئے، ارشد انصاری ایک بار پھر لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے۔ جرنلسٹ پروگریسو گروپ کے ارشد انصاری…

















































