اے این ایف کی کارروائیاں، 86 کلوسے زائد منشیات برآمد،11ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 5 کارروائیوں میں 86 کلوسےزائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ حکام کے مطابق کارروائیاں کراچی، پشاور، قصوراور فیصل آبادمیں کی…
صحافی حسن زیب کے قتل کا مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی
نوشہرہ: نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی حسن زیب کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا…
کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد گرفتار
کراچی: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شعبہ تفتیش کی اہم کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی سوات اور ٹی ٹی پی کراچی کا تعلیمی ذمہ دار گرفتار کرلیاگیا ۔…
بھارت : پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو قتل کردیا
نئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارت میں 15 سالہ نوجوان نے پسند کی شادی نہ کروانے پر والدین اور بڑے بھائی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔…
وہاڑی : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈکیت ہلاک
وہاڑی: تھانہ صدر وہاڑی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈکیت ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچ سے چھ نامعلوم ملزمان علی الصبح ماچھیوال کے علاقہ میں…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے سمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی
کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، کلات کوئٹہ ناکے پرکنٹینر سے سمگل شدہ اشیاء برآمد کرلی گئیں۔ حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی…
کراچی، سانگھڑ: جی ڈی اے رہنما کے قتل میں ملوث سمیت 6 ملزم گرفتار
کراچی: شہر قائد کراچی اور سانگھڑ میں پولیس نے کارروائیاں کر کے 6 خطرناک ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے تھانہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس…
اے این ایف کی کارروائیاں، 10 کلو سے زائد منشیات برآمد،3 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 2 کارروائیوں میں10 کلو سےزائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ترجمان کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد اور کراچی…
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 2 زخمیوں سمیت 4 گرفتار
کراچی: شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 زخمیوں سمیت 4 کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے زمان…
پشاور: نامعلوم موٹر سائیکل سوار رکشے میں موجود خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار
پشاور: پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے رکشے میں جانے والی خواتین پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خواتین کے چہرے جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق…



















































