انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ
انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام دیکھا گیا…
حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چین سے3 ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں…
سٹیٹ بینک کا آئیندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے…
برطانیہ بھی ‘برٹ کوائن’ کی دوڑ میں شامل
ڈیجیٹلائزیشن کے دور میں اور مستقبل کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی طاقتیں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ میں لگ گئیں۔ امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی اپنی ڈیجیٹل کرنسی…
سی این جی اسٹیشنز 3 روز کیلئے بندکرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں 3روز کیلئے سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 3 دن کیلئے…
وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عام آدمی تک پہنچایا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عام افراد تک پہنچایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی…
برآمدات بہت کم، ملک نہیں چل سکتا:گورنر اسٹیٹ بینک
سی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ لوگ شرح سود اور ایکسچینج ریٹ پر بغیر پڑھے تبصرہ کرتے ہیں، ہماری ویب…
گردشی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 200 ارب روپے حاصل کرنے کا فیصلہ
ملک میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) سے 11 ارب روپے کا ریلیف حاصل کرنے کے بعد حکومت نے اسلامک بانڈز کے ذریعے گردشی قرضوں کی ادائیگی کے لیے…
خوراک کی برآمدات میں 7 سال میں صرف ساڑھے 8 فیصد اضافہ
پاکستان کی خوراک کی برآمدات سال 12-2011 میں 4 ارب 25 کروڑ ڈالر کے قریب تھی لیکن 7 سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی اس میں کوئی زیادہ ہوا…














































