میک اپ سمیت سیکڑوں لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر نے…
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا
کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کےا ختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 روپے 63 پیسے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتیں بڑھادیں
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والا گھی 115 روپے کلو مہنگا ہوگیا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والےگھی کی قیمت میں 2 ماہ میں دوسری بار اضافہ کر دیا گیا۔ دستاویز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکیج کے…
ملک میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رحجان میں اضافہ
ملک میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رحجان میں اضافہ ہو رہا ہے اور جنوری میں کریڈٹ کے ذریعے خریداری کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر 33.5 فیصد کی…
آئی ایم ایف کا سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت پر شدید تشویش کا اظہار
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت سے 80 ارب کی ٹیکس چوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے…
انٹربینک میں ڈالر آج بھی سستا
کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، ڈائپرز، صابن سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں…
سونا یکدم سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 276 پوائنٹس اضافے سے 40949 پر بند ہوا، بازار میں آج 9 کروڑ 64 لاکھ شیئرز کے سودے…















































