بجلی چوروں کیخلاف مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، گرفتاریاں اور جرمانے عائد
اسلام آباد: ملک بھر مختلف شہروں میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ملزمان کی گرفتاریوں سمیت ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔ فیصل…
گندم کی سمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع
اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی، کھاد اورگندم کی پاکستان…
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، 300 کی حد سے نیچے آگیا
کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر ڈالر کی…
قومی ایئرلائن مالی بحران کا شکار، ملازمین تنخواہوں سے محروم
لاہور: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا، مالی مشکلات کے باعث پی آئی اے کے تمام ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی۔ ذرائع…
پاکستانی پنک سالٹ اب امریکا برآمد ہو سکے گا، امریکی کمپنی کیساتھ معاہدہ طے پا گیا
پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) اور امریکی کمپنی مراکل سالٹ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی پنک سالٹ اب باضابطہ طور پر امریکا برآمد کیا جاسکے…
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ…
50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کیلئے شرح تبدیل
اسلام آباد: حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک…
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 22 کروڑ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 22 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 14 جولائی تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر…
منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپےکلو کا اضافہ کردیا
لاہور: منافع خوروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپےکلو کا اضافہ کردیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہےکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…
بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ…

















































