ایف بی آر نے کسٹمز افسران کی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز افسران کی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔ حکام کے مطابق کسٹمز میں تعینات انسپکٹرز کی سکیورٹی کلیئرنس کے…
سعید اجمل کو سپن اور عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سعید اجمل کو قومی ٹیم کا سپن اور عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے…
مسلسل اڑان کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں کمی
کراچی: مسلسل اڑان کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 14 پیسے کی…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس نے 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے ساتھ ہی…
آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات مکمل، معاشی ٹیم آج ڈرافٹ شیئر کرے گی
اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے، اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہونے کا قومی امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگران…
افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی بجائے نقد رقم دینے کی تیاری مکمل
اسلام آباد: گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی بجائے ہزاروں روپے نقد دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ نگران وفاقی کابینہ کے…
بنکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے بنکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، آئی ایم ایف کے ساتھ بنکوں کے منافع پر 55 ارب…
عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری
لاہور: عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری کی جانے لگی۔ ملک بھر میں بجلی ایک روپے 30 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا…
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہونگے
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح…
گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نئے ریٹ مقرر
لاہور:کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کر دیئے۔ محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر…

















































