وزیراعظم کا ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا…
سستی بجلی کیلئے گیم چینجز ‘بونجی’ پن بجلی منصوبہ رجیم چینج کی بھینٹ چڑھ گیا
اسلام آباد: سستی بجلی کے لیے گیم چینجر “بونجی پن” بجلی منصوبہ تھرمل رجیم چینج کی بھینٹ چڑھ گیا۔ دستاویزات کے مطابق دریائے سندھ پر بونجی پن بجلی منصوبہ 19…
حکومت اور سیمنٹ ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک، ہڑتال 8 ویں روز میں داخل
لاہور: آل پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی جبکہ حکومت اور سیمنٹ ڈیلرز کے درمیان ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔…
صوبوں کو ٹرانسفراور سود ادائیگیاں، وفاق پر مزید قرض کی تلوار لٹکنے لگی
اسلام آباد: آئندہ دو برسوں میں صوبوں کو ٹرانسفر اور سود ادائیگیوں کے بعد وفاق کو تمام اخراجات کیلئے قرض لینا پڑے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اخراجات پورے…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی…
ٹول ٹیکس میں اضافہ، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان
لاہور: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ…
مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی میں اضافہ،29 اشیائے ضروریہ مہنگی،5سستی
اسلام آباد: بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد وشمار کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر…
مہنگے آئی پی پیز معاہدوں کے معاملے پر حکومت اور بیورو کریسی آمنے سامنے
اسلام آباد: مہنگے آئی پی پیزمعاہدوں کے معاملے پر حکومت اور بیورو کریسی آمنے سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق وزراء نے تجویز پیش کی ہے کہ 8 ہزار 359…
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن، 132 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، 22 گرفتار
لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 466 ملزمان…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی: آئی پی پیز کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لیں، کمیٹی کی جانب سے سیکرٹری پاور ڈویژن کو سوالنامہ بھجوا دیا گیا۔…

















































