کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، روپیہ بھی مستحکم
کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدربھی مستحکم ہے۔ آج کاروبار کے…
لاہور سمیت ملک بھر کی غلہ منڈیوں میں تین روزہ ہڑتال ختم
لاہور: لاہور سمیت ملک بھر کی غلہ منڈیوں میں تین روزہ ہڑتال ختم ہو گئی جس کے بعد آج غلہ منڈیاں معمول کے مطابق کھلنے لگی ہیں۔ واضح رہے کہ…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز
اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز کرگئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مالی سال 2024 میں ایک…
بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے وزارت خزانہ وتوانائی کی مختلف تجاویز زیر غور
اسلام آباد: بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کی مختلف تجاویز پر غور کیا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق کپیسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے…
معروف کامیڈین سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ مزاحیہ اداکار سردار کمال دنیا نیوز کے پروگرام “مذاق رات” کا حصہ تھے، سردار…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
نیویارک: (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو ہونے لگا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد…
غلہ منڈیوں کی ہڑتال کا پہلا روز، اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ
لاہور: ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال کا آج پہلا روز ہے، ہڑتال کے باعث اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ غلہ منڈیوں کے…
بجلی بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار کے بعد فائلر ، نان فائلر کا نیا عذاب شروع
لاہور: بجلی بلوں میں بھاری ٹیکسز نے عوام کا پہلے ہی جینا دو بھر کررکھا ہے اب بلوں میں فائلر اور نان فائلر کا نیا عذاب شروع کردیا گیا۔ بجلی…
فچ نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کیلئے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: فچ ریٹنگ ایجنسی نے تقریباً 7 ماہ بعد پاکستان کیلئے کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا۔ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل…
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز، 61 ہزار 583 مقدمات درج
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال کے دوران لاہور…

















































